Wednesday, 26 August 2020
Wednesday, 19 August 2020
Surely in this there are many Signs for those who use their common sense.
القرآن - سورۃ نمبر 30 الروم
آیت نمبر 24
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمِنۡ اٰيٰتِهٖ يُرِيۡكُمُ الۡبَرۡقَ خَوۡفًا وَّطَمَعًا وَّيُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَيُحۡىٖ بِهِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِهَا ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوۡمٍ يَّعۡقِلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور اُس کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ وہ تمہیں بجلی کی چمک دکھاتا ہے خوف کے ساتھ بھی اور طمع کے ساتھ بھی اور آسمان سے پانی برساتا ہے، پھر اس کے ذریعہ سے زمین کو اس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے یقیناً اِس میں بہت سی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں
Al-Quran
Surah 30 - Ar-Room - Ayah 24
Translation:
And of His Signs is this that He shows you the lightning, for fear as well as for hope, and He sends down rainwater from the sky and thereby gives life to the earth after its death. Surely in this there are many Signs for those who use their common sense.
BEST DUA
القرآن - سورۃ نمبر 23 المؤمنون
آیت نمبر 97
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقُلْ رَّبِّ اَعُوۡذُ بِكَ مِنۡ هَمَزٰتِ الشَّيٰطِيۡنِۙ ۞
ترجمہ:
اور دعا کرو کہ "پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
Al-Quran
Surah 23 - Al-Muminoon - Ayah 97
Translation:
And pray: 'My Lord! I seek your refuge from the suggestions of the evil ones
Tuesday, 18 August 2020
Your Lord is best aware of what is in your hearts.
قرآن - سورۃ نمبر 17 الإسراء
آیت نمبر 25
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَّبُّكُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا فِىۡ نُفُوۡسِكُمۡؕ
ترجمہ:
تمہارا رب خوب جانتا ہے کہ تمہارے دلوں میں کیا
Al-Quran
Surah 17 - Al-Israa - Ayah 25
Your Lord is best aware of what is in your hearts.
ALLAH alone knows who is best ?
فَلَا تُزَكُّوۡۤا اَنۡفُسَكُمۡ ؕ هُوَ اَعۡلَمُ بِمَنِ اتَّقٰى ۞
پس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو، وہی بہتر جانتا ہے کہ واقعی متقی کون ہے
Al-Quran
Surah 53 - An-Najm - Ayah 32
Do not claim piety for yourselves: He alone knows best who is really pious and Godfearing.
Monday, 17 August 2020
Who is Allah With ?
آیت نمبر 69
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَالَّذِيۡنَ جَاهَدُوۡا فِيۡنَا لَنَهۡدِيَنَّهُمۡ سُبُلَنَا ؕ وَاِنَّ اللّٰهَ لَمَعَ الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۞
ترجمہ:
جو لوگ ہماری خاطر مجاہدہ کریں گے انہیں ہم اپنے راستے دکھائیں گے، اور یقیناً اللہ نیکو کاروں ہی کے ساتھ ہے
Al-Quran
Surah 29 - Al-Ankaboot - Ayah 69
Translation:
Those who will strive in Our cause, We shall guide them to Our own paths, and surely Allah is with the righteous.
Reward for those who Believe and do good deeds
- سورۃ نمبر 30 الرومالقر
آیت نمبر5 1
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاَمَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَهُمۡ فِىۡ رَوۡضَةٍ يُّحۡبَرُوۡنَ ۞
ترجمہ:
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایک باغ میں شاداں و فرحاں رکھے جائیں گے
Al-Quran
Surah 30 - Ar-Room - Ayah 15
Translation:
Those who have believed and done good works, will be kept in a Garden, happy and
Fo whom is the Quran a guider , condition 2 ?
آیت نمبر 4
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَ الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِمَآ اُنْزِلَ اِلَيْكَ وَمَآ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَبِالْاٰخِرَةِ ھُمْ يُوْقِنُوْنَ ۞
ترجمہ:
جو کتاب تم پر نازل کی گئی ہے (یعنی قرآن) اور جو کتابیں تم سے پہلے نازل کی گئی تھیں ان سب پر ایمان لاتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں
who believe in the Book We have sent down to you (i.e. the Qur'an) and in the Books sent down before you, and firmly believe in the Hereafter.
Fo whom is the Quran a guide, condition 1 ?
آیت نمبر 3
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَ يُـقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ يُنْفِقُوْنَ ۞
ترجمہ:
جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، جو رزق ہم نے اُن کو دیا ہے، اُس میں سے خرچ کرتے ہیں
Al-Quran
Surah 2 - Al-Baqara - Ayah 3
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
الَّذِيْنَ يُؤْمِنُوْنَ بِالْغَيْبِ وَ يُـقِيْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰھُمْ يُنْفِقُوْنَ ۞
who believe in the unseen , establish the Salats and expend (in Our way) out of what We have bestowed on them;
Friday, 14 August 2020
SURAH AL-Faatiha
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۞ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞ اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ ۞ صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ ۞
ترجمہ:
اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے ۞ تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے ۞ رحمان اور رحیم ہے ۞ روز جزا کا مالک ہے ۞ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں ۞ ہمیں سیدھا راستہ دکھا ۞ اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں۞ ؏
QURAN IS THE WAY OF LIFE
ASSALAM ALIKUM WRWB
Dear friends, insha'Allah, we will increase the verses of the Qur'an daily on this blog and try to gain some knowledge of Islam.
-
- سورۃ نمبر 30 الروم القر آیت نمبر5 1 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَمَّا الَّذِي...
-
لقرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 4 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَ الَّذِيْنَ يُ...